سویڈن میں چوروں کی فلمی واردات

August 01, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

سویڈن میں چوروں فلمی انداز کی واردات کرتے ہوئے شاہی گھرانے کے نادر و بیش قیمتی زیورات لے اُڑے ۔

جی ہاں سوئیڈن میں1604سے لے کر 1611تک حکومت کرنیوالے کنگ کارل IX کے دو دلکش تاج اورملکہ کرسٹین کے زیرا ستعمال دیگراشیاء چرانے والے یہ دو چور کیتھیڈرل چرچ کے باہر دیدہ دلیری سے آئے اور ہاتھ کی صفائی دکھاتے ہوئے با آسانی بیش قیمتی شاہی اشیاء لے اُڑے ۔

پولیس نے چوروں کی تلاش شروع کر دی ہے اور اسٹاک ہوم کو گھیرے میں لیا ہوا ہے ۔پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے شواہد کا معائنہ بھی شرو ع کر دیا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں