مردہ اُٹھ کر بیٹھ گیا

August 07, 2018
 

مراکش میں ایک مردہ تدفین کے دوران اچانک اٹھ کر بیٹھ گیا۔

یہ منظر دیکھ کر مردے کو نہلانے اور کفن پہنانے والے امام کا ہارٹ فیل ہوگیا۔

مراکشی اخبارات کی اطلاعات کے مطابق مقامی جامع مسجد میں نماز کے دوران ایک شخص بے ہوش ہوکر گر گیا۔ اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد اسے مردہ قرار دیدیا اور وفات کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا لیکن مردہ تدفین کے دوران اٹھ بیٹھا ۔

یہ منظر دیکھ کر امام کا ہارٹ فیل ہوگیا۔

بعد ازاں جس قبر میں مردے کو دفنے کی تیاریاںجاری تھیں اسی میں امام کو دفنایا گیا۔


مکمل خبر پڑھیں