بھارت کی سڑک پر2 بدمست بیلوں کی دوڑ

August 15, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


عید قرباں سے قبل قربانی کیلئے لاکھوں جانور مختلف شہروں میں لائے گئے ہیں لیکن دھیان رہے کہ گائے بیل کہیں سے بھی آسکتے ہیں۔

بھارت کی ایک سڑک پر بھی ایسا ہی کچھ ہوا جب ایک موٹر سائیکل سوار روانہ ہونے کی تیاری کررہا تھا کہ اسی دوران دو بدمست بیل دوڑے چلے آئے اور ایک بیل نے درمیان میں آنے کے جرم میں موٹر سائیکل سوار کو ٹکر دے ماری۔

اس غیر متوقع حملے سے بائیکر زمین پر جاگرا تاہم خوش قسمتی سے جان بچ گئی۔