اب اسکوٹر بھی آسمان پر اُڑتی نظر آئیں گی

August 20, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں ایک ماہر انجینئر نے اُڑنے والی پہلی اسکوٹر تیار کرلی ہے جو جہاز کی طرح آسمان پر اُڑان بھر سکے گی۔ یہ فلائینگ اسکوٹر مزید جدت کے بعد باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کی جائیں گی۔



مکمل خبر پڑھیں