احسان مانی ، اسد علی پی سی بی گورننگ بورڈ کے ممبر نامزد

August 25, 2018
 

پیٹرن چیف پاکستان کرکٹبورڈ وزیر اعظم عمران خان نے گورننگ بورڈ کے 2 ارکان کی نامزد گی کا نو ٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق احسان مانی اور اسد علی خان گورننگ بورڈ کے ارکان ہوں گے۔

حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق احسان مانی اور اسد علی خان کی گورننگ بورڈ میں 3 برس کے لئے تقرری کی گئی ہے۔


مکمل خبر پڑھیں