چین میں بلند دیوار اچانک زمین بوس ہو گئی

August 31, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


مصیبت کبھی بتا کر نہیں آتی ، چین میں بلند دیوار اچانک زمین بوس ہو گئی جبکہ ایک خوش قسمت بائیکر ملبے کے ڈھیر تلے دبنے سے بال بال بچا۔

چینی صوبےGuangdong کے شہرShantouمیں پیش آنیوالے اس واقعے میں باعث اچانک ہی کئی فٹ اونچی دیوار ملبے کا ڈھیر بن گئی جس سے گلی میں مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی ۔

بھاری بھرکم پتھر اور اینٹیں ،سریاگرنے سے جہاں ایک طرف کاروں راستہ بند ہو گیا وہیں لمحوں قبل گزرنیوالا بائیکر اس کی زد میں آنے سے بال بال بچا جس کے اس گلی سے گزرتے ہی یہ دیوار زمین بوس ہو گئی ۔


مکمل خبر پڑھیں