کفایت……

September 01, 2018
 

گرانی میں کفایت سے سفر کی

سنی ہے جب سے یہ ترکیب اے یار

بسوں میں دھکّے کھاتے ہیں جو شہری

وہ ہیلی کاپٹر کے ہیں طلبگار


مکمل خبر پڑھیں