تین ماہ……

September 02, 2018
 

کھولیں گے ہم زبان رعایت کئے بغیر

محسوس کی ضرورت اگر تین ماہ بعد

حالات و واقعات پہ جاری رہے گا غور

تنقید ہم کریں گے مگر تین ماہ بعد


مکمل خبر پڑھیں