روس میں پاکستانی اور بھارتی فوجیوں کا ایک ساتھ بھنگڑا

September 02, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

روس میں اینٹی ٹیرر ڈرلز میں شریک پاکستانی اور بھارتی فوجیوں نے ایک ساتھ بھنگڑا ڈالا تو کوئی بھی اس کا ساتھ دینے سے خود کو روک نہ پایا۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارت کے یوم آزادی کی تقریب میں شریک پاکستانی فوجی جذبہ خیر سگالی کے تحت اس کی خوشی میں شریک رقص کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستا ن کے یوم آزادی کی تقریب میں بھارتی فوجیوں نے بھی پاکستانی فوج کی خوشی میں رقص کیا تھا۔


مکمل خبر پڑھیں