چین میں دنیا کا پہلا سو ڈگری پر گھومنے والا پل

September 02, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں جدید طرزِ تعمیر کادنیا کا پہلا100 منٹ میں100 ڈگری پر گھومنےوالا پُل تیار کر لیا گیا ہےجو کہ رواں سال اکتوبرمیں کھول دیا جائے گا۔

ماہر انجینئرز نے سالوں کی محنت کے بعد ایسا پُل تعمیر کر لیا ہے جس نے نہ صرف ریکارڈ قائم کر دیا ہے بلکہ ایک سومنٹ میں ایک سو ڈگری گھومنے والا دنیا کا پہلا پُل بھی بن گیا ہے۔

چین کے شہر Wuhan میں تین ہزار تین سو پچاس ٹن وزنی یہ پُل تعمیر کرنے کا مقصد اس ٹریک پر موجود ریلوے ٹریک کو نقصان سے بچانا تھا۔

مکمل اسٹیل کے گلائیڈرز میں بنایا گیابارہ ہزار ٹن وزنی یہ انوکھا پُل119میٹر لمبا ہے جسے رواں سال اکتوبرتک ٹریفک کیلئے کھول دیاجائیگا۔

صرف یہی نہیں بلکہ غیر متوازن اورمسلسل گھومنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر چکا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں