پاکستان کا ننھا مصور سوشل میڈیا پر مقبول

September 03, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

سوشل میڈیا پر مقبول پاکستان کے اس ننھے فنکار کی فنکاریاں تو دیکھیں جس کی باتیں اور اسکیچنگ میں مہارت آپ کو یقیناًحیران کر دے گی۔

سوشل میدیا پر مقبول اس ننھے استاد میں ایک بہترین آرٹسٹ ہونے کے تمام گُر موجود ہیں جو اپنے سامنے کھڑے شخص کا ایسا بہترین اسکیچ بناتا ہے کہ لوگ دنگ رہ جاتے ہیں۔

ننھے اسٹریٹ آرٹسٹ نے جب باتیں بنانا شروع کیں تو گاہک اس کی دلچسپ باتوں سے لطف اندوز ہونے لگے تاہم پھر سوچا کیا یہ ننھا استا د صرف باتیں ہی بناتا ہے یا کام بھی جانتا ہے۔

اسکیچنگ شروع کیں تو بچے نے دیکھتے ہی دیکھتے ایسا شاندار اسکیچ بنا ڈالا کہ ارد گرد کھڑے لوگ اس کی مہارت پر دنگ رہ گئے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب مقبول ہوئی۔


مکمل خبر پڑھیں