کینیا کے ماہر فنکار نے آرٹ کی دنیا کو نیا رنگ دیدیا

September 03, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


کینیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے ناکارہ اشیاء اور کچرے سے بنے فن پارے بنا کر آرٹ کی دنیا کو رنگ دیدیا ہے۔

جی ہاںEvans Ngure نامی فنکار نے کچرے و پرانے برتن لکڑی کے ٹکڑے ، بوتل کے ڈھکن، و دیگر ناکارہ اشیاء کا استعمال کیا اور انہیں جوڑ توڑ کر منفرد فن پارے بنا دیئے جبکہ یوں پرانی اشیاء کو کارآمد بناتے فن کارکی صلاحیتیں جس نے دیکھی تعریف کئے بنا رہ نہیں سکا۔


مکمل خبر پڑھیں