بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری

September 03, 2018
 

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کمیٹی نے بجلی کے نرخوں میں دو روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ۔

ذرائع کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دو سال سے دے رکھی تھی ۔

گزشتہ حکومت نے نیپرا سے منظوری کے باوجود اضافے کو روکے رکھا تھا۔

گزشتہ سال اکتوبر میں نیپرا نے سمری وزارت خزانہ کو بھجوائی تھی جسے منظور ہونے کے باوجود حکومت نےاضافہ کرنے سے روکا ہوا تھا ۔


مکمل خبر پڑھیں