امریکہ……،،

September 04, 2018
 

دل و جاں سے ہمیں تسلیم اُس کے

گلے شکوے حقیقی اور فرضی

سپر طاقت ہے امریکہ بہادر

رہے وہ خوش کہ ناخوش، اُس کی مرضی


مکمل خبر پڑھیں