جمناسٹک کی ماہربرطانوی داد ی اماں

September 04, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


یوں تو بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی اکثر افراد کی جسمانی فٹنس ساتھ چھوڑ دیتی ہے لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والی یہ برطانوی دادی اماں تو ایک مثال ہیں جنہوں نے جمناسٹک کے نوجوان کھلاڑیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 84سالہ خاتون نو عمری سے ہی جمناسٹک کی پریکٹس کے علاوہ کئی مقابلوں اپنے نام کر چکی ہیں اور آج بھی نہ صرف جمناسٹک صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کرتی ہیں بلکہ اسکی تعلیم دینے کے علاوہ اب بھی مختلف مقابلوں میں حصہ لیتی ہیں۔

جمناسٹک کی ماہر برطانوی دادی اماں کی اس مہارت پر دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے۔


مکمل خبر پڑھیں