فلپائن میں رنگا رنگ روایتی اسٹریٹ ڈانس

September 04, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


فلپائن میں رنگا رنگ اسٹریٹ ڈانس مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں ڈانسرز نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر پیش کئے ۔فلپائن کے علاقے Divisoria سے Rodelsa Circle تک سجے اس سالانہ مقابلے میں ہزاروں افراد نے دلکش ملبوسات میں گروپس کی صورت میں سڑکوں پر رقص کیا ۔


روائتی اور قدیم طرز کے کاسٹیومز پہنے ان افراد نے مختلف پروپس بھی اٹھائے ہوئے تھے اور ایک دوسرے سے بہتر پرفارمنس دینے کی کوشش کرتے دکھائی دئیے جنہیں دیکھنے کے لئے بھی شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی ۔


مکمل خبر پڑھیں