افغان فورسز اور طالبان میں جھڑپیں،6 دہشت گرد ہلاک

September 05, 2018
 

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں 6 دہشت گرد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق صوبے بغلان میں طالبان سے جھڑپ میں افغان سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار زخمی ہوئے، جبکہ 6 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوئے ۔

دوسری جانب ترجمان گورنرہلمندکے مطابق صوبے میں طالبان نے گزشتہ رات افغان فورسزکی پوسٹوں پر حملہ کیاجس میں 3اہلکار ہلاک ہوگئے۔


مکمل خبر پڑھیں