افغانستان :حقانی نیٹ ورک کے 11 جنگجو گرفتار

September 05, 2018
 

افغانستان میں خفیہ ایجنسی نے آپریشن کے دوران حقانی نیٹ ورک کے 11 جنگجوئوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔

افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایجنسی نے کابل اور نزدیکی اضلاع میں آپریشن کیا جس میں حقانی نیٹ ورک کے 11 جنگجوؤں کو گرفتار اور بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولا بارود ضبط کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہاکہ گرفتارجنگجوؤں کے حکومتی ملازمین پر حملوں اور دہشت گرد حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں