برطانیہ میں دنیا کا سب سے بڑا وِنڈ فارم تیار

September 06, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


برطانیہ کے ساحل پر بننے والا دنیا کا سب سے بڑا وِنڈ فارم تیار ہو گیا ہے جس کاافتتاح آج سے ہوگا۔

سمندر میں تیار کئے گئے اپنی نوعیت کے اس انوکھے ونڈ فارم کی بدولت لگ بھگ 6لاکھ گھروں کو بجلی فراہم کی جا سکے گی جو انجینئرز کی دن رات محنت کی بدولت نہ صرف مقررہ وقت میں مکمل ہو گیا ہے بلکہ ماحولیاتی آلودگی سے چھٹکارے کا سبب بھی بنے گا۔


مکمل خبر پڑھیں