ہالی ووڈ ہاررفلم ’اوور لارڈ‘کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری

September 06, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


خوف و دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’اوور لارڈ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جولیئس ایوری کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم پر مبنی ہے جہاں امریکی فوجیوں کو سپر نیچرل فورسز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں جوون اڈیپو،جیکب اینڈرسن ،پلو ایسبک،جاہن مگارو،ویاٹ رسل اور بوکیم ووڈبائن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

جے جے ابرامز اور لِندسے ویبر کی مشترکہ پروڈکشن سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 9نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


مکمل خبر پڑھیں