بوتل……

September 07, 2018
 

ہمیں کیوں ہو بھلا چھاپے کا خطرہ

ہمارا گھر بھی ہے کیا کوئی سب جیل

یہاں پانی کی بوتل تک نہیں آہ

کہاں کا شہد یا زیتون کا تیل


مکمل خبر پڑھیں