برطانیہ میں چوری کا دلچسپ واقعہ

September 07, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


دنیا بھر میں چوری ڈکیتی کے واقعات بیحد عام ہیں تاہم امریکا میں چور کے وکھرے اسٹائل نے دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا۔

، چوری کی یہ دلچسپ واقعہ برطانیہ کے شہر Nottinghamکے شاپنگ مال کی جیولری شاپ میں پیش آیا جب ایک چور کسٹمر بن کر آیا اور کاؤنٹر پر رکھی جیولری میں سے گولڈ بریسلٹ نکلوا کر دیکھنا لگاکہ اسی دوران اسکا ساتھی آیا اور 750پاؤنڈز مالیت کا سونے کا بریسلٹ چھین کر فرار ہوگیاجبکہ کسٹمر چور بھی ہکا بکا بننے کا ڈرامہ کرتے ہوئے وہاں سے رفو چکر ہوگیا۔

جیولری شاپ کے مالک نے پولیس کی جانب سے کارروائی نہ دیکھ کر سوشل میڈیا پر سی سی ٹی فوٹیج شیئر کی ہے اور دیکھنے والوں سے چوروں کو پکڑنے کی درخواست کی ہے۔


مکمل خبر پڑھیں