امریکی وزیر دفاع افغانستان پہنچ گئے

September 07, 2018
 

امریکی وزیر دفاع غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ہیں ، جہاں وہ افغان صدر اور امریکی کمانڈر سے ملاقات کریں گے ۔

حا لیہ کچھ دنوں میں امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس دوسری مرتبہ کابل پہنچے ہیں ۔

خبر ایجنسی کے مطابق جیمز میٹس افغانستان میں صدر اشرف غنی اور امریکی کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔


مکمل خبر پڑھیں