بہادر کتے نے شیر کواُلٹے قدموں بھاگنے پر مجبور کر دیا

September 07, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


کتوں کی وفاداری کے قصے کم نہیں جو اپنے مالک کی حفاظت کے لئے ہر خطرے سے ٹکرا جاتے ہیں ۔

بھارتی ریاست گجرات کے ایک گاؤں میں بھی جنگل سے ایک شیرٹہلتا ہوا آگیا جس سے دیہاتی خوفزدہ ہو گئے تاہم پالتو کتے نے اپنی وفاداری کا ثبوت پیش کرتے ہوئے شیر کو اُلٹے پاؤں بھاگنے پر مجبور کر دیا۔


مکمل خبر پڑھیں