ماہر فنکار نے لٹل ایفل ٹاور بنا ڈالا

September 08, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


ارجنٹائن میں ماہر فنکار نے اپنی مہارت کا ثبوت دیتے ہو بہو ایفل ٹاور کو ماڈل تعمیر کرلیا جس پر لوگ ایفل ٹاور ہی کی طرح چڑھ سکتے ہیں اور ٹاور کی سیر کر سکتے ہیں۔

ایفل ٹاور کے اس لٹل ماڈل کو دیکھ کر جہاں لوگ حیران ہو رہے ہیں وہیں آرٹسٹ فن کو سراہ رہے ہیں ۔

درجنوں لوگ ٹاور کی سیر کیلئے پہنچ رہے ہیں اور پیرس کے مزے ارجنٹائن میں ہی لے رہے ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں