پیا نو کِیزپر دلفریب سُر بکھیرنے والی فنکار

September 08, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


پیا نو تو بہت سے فنکار بجا تے ہیں لیکن ایک امریکی خاتون ایسی بھی ہے جو پیانو اس انداز میں بجاتی ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔

یہ چینی خاتون اپنے فن کے مظاہرے کے دوران اپنے دونوں بازوپیچھے کرتے ہوئے ایسی پوزیشن پر لے آتی ہے کہ پیانو کی کِیز(Keys)کو دیکھے بغیر با آسانی من پسند دھنیں بجا لیتی ہے ۔

اپنے اس منفرد انداز سے پیانو بجانے کے باعث یہ موسیقار ہ جداگانہ شہرت رکھتی ہے جو پیانوکی جانب پشت کر کے بھی محسور کن مو سیقی کے سُر بکھیرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔


مکمل خبر پڑھیں