مکہ مکرمہ میں شدید طوفانی بارشیں

September 08, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


یوں تو اولے پڑناکچھ انوکھی بات نہیں لیکن مکہ مکرمہ میں بڑے بڑے اولوں نے جہاں مقامی افراد کو خوفزدہ کر دیا وہیں گھروں کی کھڑکیوں ، کاروں اور چھتوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔

خطرناک طوفانی بارش کے ساتھ ژالہ باری کے دوران لوگ گھروں میں بند ہو کر رہ گئے جبکہ بڑے بڑے اولے سڑکوں پر ہر طرف بکھرے دکھائی دئیے ۔

ٹینس بال اور انڈے کے سائز کے بڑے اولوں کی ویڈیو بھی آن لائن کئی بار دیکھی گئی اور لوگ اس ژالہ باری سے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں