Advertisement

دھونی ایشیا کپ سے قبل بڑی پریشانی کا شکار

September 10, 2018
 

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل بھارت کے تجربہ کرکٹر ایم ایس دھونی بڑی پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی اسپورٹس کمپنی انہیں 2 ملین ڈالرز ادا کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ، جبکہ کرکٹر اس کمپنی کے کو آرنر بھی ہیں، اسی طرح اس کمپنی کا انگلینڈ کے ائون مورگن سمیت کئی کرکٹرز سے معاہدہ ہے جو میچوں کے دوران اپنے بیٹ پر اسکا مونو گرام استعمال کرتے ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں