پیرس میں ایک شخص کا چاقو سے حملہ، 7 افراد زخمی

September 10, 2018
 

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک شخص نے چاقو اور لوہے کی سلاخ سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے مییں دو برطانوی شہریوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔

مشتبہ افغان حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ۔

ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 4 افراد کو گہرے زخم آئے ہیں ۔


مکمل خبر پڑھیں