شمالی کوریا میں شاندارآتش بازی سے فضائیں جگمگا اُٹھیں

September 10, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


شمالی کوریا میں70واں یوم آزادی پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

اسی سلسلے میں دارالحکومت پیانگ یانگ کے مرکزی علاقے میں ہونیوالی شاندارآتش بازی نے ایسا سماں باندھا کہ دیکھنے والے اس کے سحر میں مبتلا ہو گئے ۔

رنگ برنگی آتش بازی سے آسمان دلہن کی مانند سج گیاجسے دیکھنے کیلئے دور دور سے لوگ پہنچے اور یوم آزادی کو پورے جوش و خروش سے منایا۔

اس دن کی تقریبات اور بڑے پیمانے پر ہونیوالے رقص میں عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنے قومی دن کو منانے کیلئے دور دور پہنچے۔


مکمل خبر پڑھیں