ٹرمپ انتظامیہ واشنگٹن میں فلسطینی مشن بندکردیگی

September 10, 2018
 

مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطینیوں کیخلاف ایک اور ظالمانہ اقدام کا فیصلہ کرتے ہو ئے واشنگٹن میں جاری فلسطینی مشن کو بندکرنے کا بھی اعلان کردیا ہے ۔

سیکریٹری جنرل فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کا کہنا ہے امریکی حکام نے واشنگٹن میں فلسطینی مشن بندکرنےکےفیصلےسےآگاہ کردیاہے۔فلسطینی عوام کی صحت اور تعلیم سے متعلق انسانی حقوق کے اداروںکی امداد بندکرنے کےبعد فلسطینی مشن بندکرناٹرمپ انتظامیہ کےمظالم کی ایک اورکڑی ہے۔


مکمل خبر پڑھیں