جماسٹ صلاحیتوں کا ماہر امریکی نوجوان

September 10, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


یوں تو آپ نے جمناسٹک کے کئی ماہر کھلاڑیوں کو اپنے فن کا مظاہرہ کرتے دیکھا ہوگا تاہم ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو جمناسٹک صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے برانڈن برنس نامی نوجوان نے جمناسٹک صلاحیتوں کے ذریعے نہ صرف جسمانی لچک کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا بلکہ بیٹھ کر کئی قلابازیاں کھانے کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا۔

نوجوان امریکی جمناسٹ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور مزدور کی مہارت کی داد دے رہے ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں