چین ، بہادر نوجوانوں نےکھڑکی میں پھنسی بچی کو بچا لیا

September 10, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور اب اسکی تازہ مثال چین کے صوبے Jiangsu کے شہر Changshuمیں دیکھی گئی جب ایک بچی کھیلتے ہوئے کھڑکی سے باہر نکل آئی اور خود کو کھڑکی کی ریلنگ پرپھنسا بیٹھی۔

اپنی شرارت کے سبب مشکل میں پھنسی بچی کو راہ چلتے دو نوجوانوں نے دیکھا تو ایک لمحے کی دیر کئے بنا فلمی ہیرو اسپائیڈر میں کی طرح عمارت پر چڑھے اور بچی کونیچے گرنے سے بحفاظت بچا لیا۔


مکمل خبر پڑھیں