قائد ِاعظم……

September 11, 2018
 

ہے جو بے نظم و یقین و اتّحاد

کب وہ ایسا ملک اپنا مانتے

قائدِاعظم اگر ہوتے تو کیا

آج پاکستان کو پہچانتے؟


مکمل خبر پڑھیں