نوازشریف کی کلثوم نواز سے اسپتال میں ملاقات کی ویڈیو

September 11, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


میاں نوازشریف کی کلثوم نواز سے اسپتال میں ملاقات کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوازشریف اپنی اہلیہ کو آواز دے رہے ہیں اور انہیں آنکھیں کھولنے کا کہہ رہے ہیں لیکن اس دوران کلثوم نواز بے ہوشی کی حالت میں ہیں۔

اس موقع پر میاں نوازشریف نے ان کے لیے دعائے صحت بھی کی۔


مکمل خبر پڑھیں