کلثوم نواز کی چند یادگار تصاویر

September 11, 2018
 

کلثوم نواز 1950-2018
1971ءمیں کلثوم نواز اور محمد نواز شریف کی یادگار تصویر
کلثوم نواز اور شوہر محمد نواز شریف
کلثوم نواز اپنے شوہر محمد نواز شریف اور بیٹے حسین نواز کیساتھ
کلثوم نواز اپنی بیٹی مریم صفدر اور نواسی کیساتھ
کلثوم نواز اور محمد نواز شریف
کلثوم نواز اپنے داماد کیپٹن صفدر ، بیٹی مریم نواز اور نواسوں کیساتھ
کلثوم نواز اور محمد نواز شریف اپنی شادی کی سالگرہ مناتے ہوئے
نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی اسپتا ل میں عیادت کرتے ہوئے

واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور گزشتہ کئی ماہ سے لندن کے ہارلےا سٹریٹ کلینک میں زیر علاج تھیں ۔وہ آج 11 ستمبر کو دنیا فانی سے رخصت ہوگئی .


مکمل خبر پڑھیں