ڈاکٹر صفدر محمود(11ستمبر 2018)قائداعظم کا یوم وفات

September 12, 2018
 

٭ ڈاکٹر صفدر محمود صاحب آپ نے قائد کی تاریخ پر بہت عمدگی سے روشنی ڈالی ہے اور بلاشبہ قائد اعظم نے قوم کو بیدار کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایمان اتحاد اور تنظیم ان کا خاصہ رہا ہے ہم آج بھی اگر ان پر عمل کریں تو فلاح ہمارے قدم چومے گی۔ (راجہ راحت )


مکمل خبر پڑھیں