3؍افراد گھر میں پراسرار طور پر بیہوش

September 12, 2018
 

ٹنڈوالہ یار (نامہ نگار) گوٹھ احمد خان لوند میں رہائش پذیر علی حیدر نامی شخص اس کی والدہ عزیزاں ، اور اس کی بیوی فاطمہ گذشتہ رات پرسرارطورپر اپنے گھر میں بے ہوش پائے گئے جن کو صبح تشویش ناک حالت میں سول اسپتال ٹنڈوالہ یار پہنچایا گیا تاحال آخری اطلاعات ملنے تک بے ہوش ہونے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔


مکمل خبر پڑھیں