علامہ ناظر عباس نقوی مختلف مقامات پر مجالس محرم سے خطاب کرینگے

September 12, 2018
 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف عالم دین اورشیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی محرم الحرام کے پہلے عشرہ مجلس میں مرکزی امام بارگاہ جعفر طیار ،کورنگی میں امام بارگاہ امامیہ ، نیو رضویہ سائبان عباس اور سولجر بازارمیں عزاخانہ سکینہ میں مجالس عزاء سے خطاب کریں گے ۔


مکمل خبر پڑھیں