عشرہ فاروقؓ و حسینؓ کمیٹی کے تحت تقریب

September 12, 2018
 

کراچی (پ ر)حضرت عمر فاروقؓ کا سیاسی اور انتظامی نظام مسلم حکمرانوں کیلئے مثالی نمونہ ہےیکم محرم الحرام خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کے شاندار دور خلافت کی یاد تازہ کر دیتا ہے، حضرت عمر فاروقؓ اور حضرت حسینؓ ابن علیؓ کے یوم شہادت پر سرکاری سطح پر سیمینار منعقد کئے جائیں تاکہ ہماری نئی نسل صحابہ کرامؓ کے حالات سے آگاہ ہو اور وہ ان کو اپنے لئے مشعل راہ سمجھ کر ان کے بتائے ہوئے راستوں پر چل کر کامیابی کی بلندیوں کو چھو سکے۔ ان خیالات کا اظہار مولانا ناصر فاروقی نے عشرہ فاروقؓ و حسینؓ کمیٹی کے تحت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔


مکمل خبر پڑھیں