شہداء کربلاء کی تعلیمات کو بھی عام کیا جائے،مولانا ذکی باقری

September 12, 2018
 

کراچی( اسٹاف رپورٹر) محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی میں محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران مولانا ذکی باقر ی نے کہا ہے کہ محرم کی آمد پر امن و اتحاد اور رواداری و برداشت کے ساتھ ساتھ امام حسین ؑ کے افکار اور شہداء کربلاء کی تعلیمات کو بھی عام کیا جائے، آج اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ کربلاء والوں کے پیغام کو سمجھا اور ان کے نقش قدم پر چل کر اپنی بہتری کیلئے کوششیں کی جائیں ۔


مکمل خبر پڑھیں