انٹراکیڈمی فٹبال ٹورنامنٹ

September 12, 2018
 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گیریژن فٹبال اکیڈمی اور ساسا یوتھ ساکر اکیڈمی نے انڈر19انٹراکیڈمی فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے میچز جیت لیے۔ دونوں میچزمقررہ وقت میں برابری پر ختم ہوئے تھے۔


مکمل خبر پڑھیں