قومی سینئر اینڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ

September 12, 2018
 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امین شفیع نیشنل سینئر اینڈ جونیئر ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ چیمپئن شپ کے انڈر 18 کے کوارٹر فائنل میں امین شفیع نے اسامہ خان کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ انڈر 16 کے سیمی فائنل میں احمد کامل نے سید عون الدین کو 7-5 اور 6-4 سے، 55 پلس میں کرنل محتشم، مشتاق حمد، کریم گل نے کامیابی حاصل کی۔


مکمل خبر پڑھیں