ہانگ کانگ اسٹاک مارکیٹ میں مندی

September 12, 2018

ہانگ کانگ (اے پی پی) ہانگ کانگ اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی رہی۔اسٹاک مارکیٹ کا آغاز سست روی سے ہوا، بعد ازاں وقفے پر مرکزی ہینگ سینگ انڈکس 6.50پوانٹس کھو کر 26,606.92پوانٹس پر بند ہوا۔