سوفٹ ویئر نمائش، طلبہ نے اپنے پروجیکٹ پیش کئے

September 12, 2018
 

کراچی ( جنگ نیوز) مقامی ہوٹل میں سوف ویئر نمائش کا انعقادکیا گیا جس میں دو سو طلباء اور طالبات نے اپنے پروجیکٹ نمائش کے لئے پیش کئےنمائش کے مہمان خصوصی میئر کراچی وسیم اخترتھے۔اس موقع پرAptech Learning کے سی،ای،او اقبال یوسف شیخ نے بتایا کہ اس نمائش کا مقصد آئی ٹی کی صنعت کو فروغ دینا اور فری لانسنگ کے نئے مواقع پیدا کرنا ہےا نمائش میں آئی ٹی شعبے سے تعلق رکھنے والے ہزاروں طلباء اور انڈسٹری کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی اورنمائش میں دلچسپی کا اظہار کیانمائش میںـ انٹر پینیور شپ کے رجحان کو فروغ دینے کے لئے Aptech نے نئی ایجادات کرنے والے نو جوانوں کو انٹر پینیور شپ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ۔


مکمل خبر پڑھیں