سبزی منڈی میں آڑھتی کا ملازم انار کا ٹرک فروخت کر کے3لاکھ لے کر فرار

September 12, 2018
 

ملتان(سٹاف رپورٹر) سبزی منڈی میں آڑھتی کا ملازم انار کا ٹرک فروخت کر کے3 لاکھ روپے لے کر فرار ہو گیا تفصیل کے مطابق محمد طاہر نے پولیس کو آگاہ کیا کہ اس کا انار کا ٹرک منڈی آیا جو اس کا ملازم عزیز احمد فروخت کرنے کے بعد 3 لاکھ کی رقم لے کر فرار ہو گیا، تھانہ شاہ رکن عالم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔


مکمل خبر پڑھیں