Advertisement

ٹکٹ چیک نہ کرنے پر ریلوے ایس ٹی ای نیئر ضیاء کو شوکاز نوٹس

September 12, 2018
 

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈی سی او ریلوےملتان نے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس میں 18 مسافروں کی ٹکٹ چیک نہ کرنے پر ایس ٹی ای نیئر ضیاء کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، علاوہ ازیں ملتان کے ٹکٹ کلکٹر وقار آصف کا تبادلہ بہاولپور کر دیا جبکہ ٹکٹ بلیک کرنے پر ملتان کے ایک قلیرانجھا کو بھی بلیک لسٹ کر دیا گیا۔


مکمل خبر پڑھیں