سبین گل کا وائلینس اگینسٹ ویمن سنٹر کا دورہ

September 12, 2018
 

ملتان (لیڈی رپورٹر) رکن صوبائی اسمبلی پنجاب انصاف سبین گل خان نے کہاہے کہ خواتین کو تحفظ پر مبنی ماحول کی فراہمی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ دنوں انہوں نے وائلینس اگینسٹ ویمن سنٹر کے دورے کے موقع پر کیا، اس موقع پر ادارہ کی منیجرثناء جاوید و دیگر سٹاف بھی ہمراہ تھیں۔


مکمل خبر پڑھیں