ڈیموں کی تعمیر ناگزیر ہے:عامر ڈوگر

September 12, 2018
 

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف وہپ قومی اسمبلی و ایم این اے ملک محمد عامر ڈوگرنے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈیموں کی تعمیر ناگزیر، پانی کا بحران ختم، سستی بجلی پیدا ہوگی ، عوام ڈیموں کی تعمیر کے حوالے سے عطیات جمع کراکر ملک و قوم کے مستقبل کو محفوظ بناسکتے ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں