بوگس چیک کا مقدمہ درج

September 12, 2018
 

ملتان(سٹاف رپورٹر) شاہ رکن عالم کالونی کے رہائشی نعیم نے پولیس کو آگاہ کیا کہ ستار رحمٰن نے اس سے کاروبار کیلئے11 لاکھ لئے اور واپسی کے تقاضے پر چیک دیا جو بوگس نکلا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔


مکمل خبر پڑھیں